فٹبال ورلڈکپ،سپین نے ایران کو0۔1سے ہرادیا

فٹبال کے عالمی مقابلے میں سپین نے ایران کو 1-0سے شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق روس اوایران کے درمیان فٹبال کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں روس کی جانب سے واحد اور فیصلہ کن گول ڈیگو کوسٹا نے کیا جبکہ ڈیگو کوسٹا نے یہ گول 54ویں منٹ میں کیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یوراگوئے نے سعودی عرب کو 1۔0سے ہرا دیا تھا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.