کراچی میں نئی امریکی خاتون قونصل جنرل تعینات

کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل جواین ویگنر نے اپنے عہدے کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔

جواین ویگنر نے سینٹ لوئی یونیورسٹی آف لاء سے قانون میں ڈاکٹریٹ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے نیشنل وار کالج سے نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ویگنر واشنگٹن میں امریکا کے لیے نئے سفارت کاروں کا انتخاب کرنے والے بورڈ آف ایگزامنرز میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ان کا شمار فارن سروس کے سینئر اراکین میں ہوتا ہے۔

جواین ویگنر یوکرین کے دارالحکومت کیف میں امریکی معاون رابطہ کار رہ چکی ہیں۔ وہ پاکستان سے متعلق امور کی ڈپٹی ڈائریکٹر، کابل میں امریکی سفارت خانے میں سیاسی و عسکری امور کی ڈپٹی کونسلر اور برونڈی میں امریکی سفارت خانے میں ڈپٹی چیف آف مشن بھی رہ چکی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

5 تبصرے

  1. Brealewer کہتے ہیں

    thorazine diclofenac sodium 50 mg paracetamol 325 mg tablets ip Even putting litigation aside, revenue fell and other results were lukewarm better business bureau online pharmacy priligy Thanks for sharing your thoughts about meta_keyword

  2. Brealewer کہتے ہیں

    Multifocal tumor pathology is likely to be one of the key drivers for more frequent mastectomy among CHEK2 carriers priligy and viagra Leptospiral pneumonias

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.