چیف جسٹس نے قوم کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی، اعلان کردیا
سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایاکہ فوری طور پر دو ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق رائے ہو گیاہے ۔
قرض معافی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں اہم میٹنگز کی ہیں اور فوری طور پر دو ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق رائے ہو گیاہے ، قرض معافی کیس میں وصول ہونے والے پیسے سے ڈیم بنائیں گے ، بینک والے تو پیسہ بھول چکے تھے ۔چیف جسٹس کا کہناتھا کہ چندکمپنیوں نے معاف کرائی گئی 75 فیصدرقم واپسی کی آمادگی ظاہرکی، جورقم واپس نہیں کرناچاہتے ان کے کیسز بینکنگ عدالت کوبھجوائیں گے، بینکنگ کورٹ کے فیصلے تک معاف کرائی گئی رقم عدالت میں جمع کرانی ہوگی۔ اس موقع پر فاروق ایچ نائیک کا کہناتھا کہ آپ کا نام تاریخ سنہری حروف میں لکھے گی ۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے طیاروں پر قومی پرچم کی جگہ مارخود کی تصویر لگانے پر پابندی عائدکردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ کسی طیارے سے قومی پرچم نہیں ہٹایا جائے گااگر کسی طیارے سے قومی پرچم ہٹایا گیا تو حکم عدولی سمجھا جائے گا۔
Email This Post
free samples of priligy Asia Hepatitis Lamivudine Study Group
They took out the rope and tied it high blood pressure medicine eyesight to the big rock on the cliff, The young man slowly slipped down the cliff along the rope, and the girl sat leisurely priligy side effects
can i order cytotec no prescription Dx 12 28 2017, DCIS IDC, Right, 2cm, Stage IIA, Grade 3, 0 7 nodes, ER PR, HER2 Chemotherapy 1 10 2018 AC T Taxol Surgery 5 2 2018 Mastectomy Right Hormonal Therapy Aromasin exemestane, Zoladex goserelin Radiation Therapy