کورکمانڈر پشاور سے افغان سفیر کی ملاقات

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر مشال عاطف نے ملاقات کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پاک افغان سرحد پر سیکورٹی صورتحال اور باڑ لگانے کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.