کرتارپور کاریڈور کی تعمیر کیلئے یادداشت پر دستخط
کرتارپور کاریڈور کی تعمیر کے لیے ہاشو گروپ اور برطانوی سکھ ایسوسی ایشن کے درمیان سمجھوتے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے.
ہاشو گروپ کے نائب چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو مرتضٰی ہاشوانی اور چیئرمین برطانوی سکھ تنظیم ڈاکٹر رامی رینجرنے دستخط کیے۔
لندن میں ہاشو گروپ کے وفد اور سکھ کمیونٹی سے پاکستانی اور بھارتی نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بھی ملاقات کی، دونوں وفود کے درمیان ہونے والے معاہدے پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے مبارکباد دی۔
سکھ کمیونٹی کے وفد نے کرتار پور راستہ کھولنے پر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا، سکھ وفد نے پاکستان کے اقدام کو پاک بھارت امن کے لیے اہم قرار دیا۔
Email This Post
priligy ebay Electronic stun guns are held against a target to cause shock and pain
buy priligy 60 12 yuan Reporting By Jane Lanhee Lee in Qingdao and Matthew Miller inBeijing; Editing by Nick Macfie Alexander, USA 2022 06 27 00 28 03
https://hmn-google.ms-de.ru