جنوبی کوریاکی فٹبال ایسوسی ایشن نے 1960ء کی ایشیا کپ فٹبال ایونٹ کی فاتح ٹیم کے بقیہ 4کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو 59 برس بعد اصل گولڈ میڈلز پیش کر دیئے ۔جس وقت ٹیم جیتی اس وقت فاتح ٹیم کے ارکان کو جو گولڈ میڈلز دیئے گئے وہ عام دھات کے تھے اور گولڈ پلیٹڈ تھے۔ ایک بدعنوان عہدیدار نے اصلی گولڈ میڈلز کیلئے مختص رقم خورد برد کرکے نقلی میڈلز بنوائے جو فٹبالر کو پہنا دیئے گئے۔ بعدازاں جب یہ انکشاف ہوا کہ یہ میڈلزنقلی ہیں تو فٹبالرز نے انہیں کورین فٹبال ایسوسی ایشن کو واپس کرتے ہوئے اصل میڈلز طلب کئے لیکن یہ مطالبہ فوری طور پر پورا نہ ہو سکا۔2014ءمیں ایسوسی ایشن نے اصلی میڈلز بنوا کر فٹبالرز کو دینے کا فیصلہ کیا جبکہ اس وقت تک ان کھلاڑیوں میں سے اکثر چل بسے تھے اور یہ میڈلز ان کے اہلخانہ کو دیئے گئے۔ 4فٹبالرزکو پھر بھی یہ میڈلز نہ مل سکے جو گزشتہ دنوں ان آنجہانی فٹبالرزکے بچوں کو پیش کردیئے گئے۔ عجیب بات یہ ہے کہ 1960ءکے بعد کوریا کی ٹیم دوبارہ ایشیا کپ بھی نہیں جیت سکی اور اس کی وجہ یہی جعلی میڈلز قرار دیئے جا رہے تھے۔ اب امید کی جا رہی ہے کہ شاید کورین ٹیم دوبارہ گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہو جائے۔
order priligy online uk Indeed, in many patients, identifying the presence of venous congestion associated with potential end organ dysfunction may not be possible without invasive monitoring or ultrasound assessments
order priligy online uk Indeed, in many patients, identifying the presence of venous congestion associated with potential end organ dysfunction may not be possible without invasive monitoring or ultrasound assessments
Danielle, USA 2022 06 28 10 02 05 can you buy priligy
where can i get cytotec without prescription Park JB, Kang CY, Kang WS, Choi HG, Han HK, Lee BJ