معاشی اصلاحاتی پیکیج اور منی بجٹ کی منظوری کےلئے وزیر اعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر منی بجٹ اور معاشی اصلاحاتی پیکیج پر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ بعد ازاں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا جس کے بعد اصلاحاتی پیکیج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
Discover new lands, uncover ancient secrets, and become a legend Lucky cola