ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 30 جنوری کو کراچی پہنچے گی
پاکستا ن کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ، ویمن ٹیم 30 جنوری کو کراچی پہنچے گی ۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچز کھیلے جائیں گے ۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کے تینوں میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔سیریرکے تینوں میچ اکتیس جنوری، یکم فروری اور تین فروری کو کھیلے جائیں گے۔جیو سوپر تمام میچز براہ راست دکھائے گا ۔
Email This Post
From casual to competitive – we’ve got it all Lucky cola
Customize your playstyle with a wide range of weapons and gear. Lucky Cola
Feeling lucky? Test your luck at our casino today! Lucky cola
Conquer enemies and build your empire! Hawkplay
Experience the thrill of victory in our competitive online multiplayer game Hawkplay