آسٹریلین اوپ: نواک جوکووچ نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی

آسٹریلین اوپن میں نمبر ون نواک جوکووچ نے بھی سیمی فائنل تک رسائی پا لی، ان کے جاپانی حریف ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر آؤٹ ہوئے، دوسرے کوارٹر فائنل میں کینیڈین کھلاڑی راؤنچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔

ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں مینز سنگلز کے کوارٹرز فائنلز میں نمبر ون نواک جوکووچ اور جاپان کے نیشی کوری اِن ایکشن ہوئے توٹاپ سیڈ کے سامنے نیشی کوری بے بس دکھائی دئے اورریٹائرڈ ہرٹ ہو کر کوارٹر فائنل تک ہی سفر ختم کر بیٹھے۔

دوسرے میچ میں رینک سولہ مائلس راؤنچ کا اٹھائیس نمبر کے فرنچ کھلاڑی پولی Pouilleسے مقابلہ ہوا۔ فرانسیسی ٹینس اسٹار نے دبنگ انٹری ڈالتے ہوئے پہلا سیٹ جیت کر خطرے کی گھنٹی بجائی، انہوں نے ٹائی بریک پر جیت کر دوسرا سیٹ بھی اپنے نام کیا، تیسرے سیٹ میں انہیں شکست ہوئی جبکہ چوتھے سیٹ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

6 تبصرے

  1. Luckycola کہتے ہیں

    Where gamers gather to redefine the impossible Lucky cola

  2. Lucky cola کہتے ہیں

    Experience the thrill of victory as you rise through the ranks. Lucky Cola

  3. Luckycola کہتے ہیں

    Step into the VIP lounge for exclusive rewards! Lucky cola

  4. Hawkplay کہتے ہیں

    Enter the realm of epic battles and quests! Hawkplay

  5. Hawkplay کہتے ہیں

    Unlock powerful abilities and fight for glory in our online game Hawkplay

  6. Tensile Membrane کہتے ہیں

    ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل: ہم نے ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نئے ٹرمینل کے لیے ایک وسیع اور متاثر کن ٹینسائل میمبرین چھت ڈیزائن کی ہے جو مسافروں کو ایک منفرد اور خوشگوار تجربہ فراہم کرتی ہے۔
    Neesaun Zarbakhat Architecture

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.