ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت میں اپنے ہی وزراء کی کارکردگی جانچی:صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین

  • پہلی بار کسی حکومت نے اپنے وزراء کی کارکردگی جانچی ہے
  • عوامی فلاح کے حکومتی اقدامات کو عملی شکل محکموں نے دینا ہوتی ہے
  • سیکرٹری پراسیکیوشن محکمانہ کارکردگی رپورٹہمہ وقت تیاررکھیں،اپنے محکمے کو براہ راست مانیٹر کررہا ہوں :چوہدری ظہیرالدین

صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین نے کہا ہے کہ کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت میں اپنے ہی وزراء کی کارکردگی جانچی گئی ہے۔ کارکردگی کے جانچنے کے عمل کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی شعبہ میں سو فیصد کارکردگی دکھانے کے باوجود اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فوکس پارٹی منشور کے مطابق محکموں کی بہترکارکردگی پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح سے متعلق حکومتی اقدامات کو بالآخر محکموں نے عملی شکل دینا ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء کی کارکردگی جانچنے کا عمل دراصل حکومت کی جانب سے خود احتسابی بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اس اقدام نے قائداعظمؒ کے فرمان کام،کام اور کام کو حقیقت میں سچ ثابت کر دکھایا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اس اقدام سے وزراء اور ان کے ماتحت محکموں میں کام میں لگن،جستجو اور عوامی خدمت کی درست سمت متعین کرنے میں مدد ملے گی۔
چوہدری ظہیرالدین نے سیکرٹری پراسیکیوشن چوہدری ندیم اسلم کو ہدایت کی کہ وہ پراسیکیوشن محکمہ کی معمول کی کارکردگی کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ ہمہ وقت تیار رکھیں تاکہ محکمہ کو براہ راست مانیٹر کیا جا سکے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ یہ تبدیلی نہیں تو اور کیاہے۔انہوں نے کہا کہ اس لئے وزیراعظم عمران خان کہنے میں حق بجانب ہیں کہ تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے۔
*****

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

10 تبصرے

  1. adreamoftrains web hosting reviews کہتے ہیں

    When some one searches for his essential thing, thus he/she needs to
    be available that in detail, therefore that thing is
    maintained over here. adreamoftrains web hosting

  2. best web hosting کہتے ہیں

    Magnificent beat ! I wish to apprentice while you amend
    your site, how could i subscribe for a blog site? The account
    helped me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear idea

  3. webhosting کہتے ہیں

    Hello! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some targeted
    keywords but I’m not seeing very good success. If you
    know of any please share. Many thanks!

  4. grandpashabet کہتے ہیں

    GrandPashaBet Giriş en iyi casino sitesi

  5. own the win کہتے ہیں

    Football is a competitive game where athletes create art on the pitch!!! Want to know more about the site? visit here —>> football betting rules

  6. Luckycola کہتے ہیں

    Every game is a new story. Start yours today Lucky cola

  7. Hawkplay کہتے ہیں

    Build alliances and dominate the leaderboard! Hawkplay

  8. Hawkplay کہتے ہیں

    Unleash your power and conquer the online world Hawkplay

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.