کراچی میں 26 سال بعد میراتھون ریس کا اہتمام، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
شہر قائد میں کافی عرصے کے بعد کمشنر کراچی میراتھون کا اہتمام کیا گیا، شہریوں کی بڑی تعداد نے دوڑ لگائی۔ ریس میں مرد خواتین سمیت ہرعمر کے شہریوں اور اسپیشل افراد نے بھی شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں چھبیس سال کے بعد کمشنر میراتھون کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تھے، کراچی سٹی میراتھون ریس میں مرد خواتین سمیت ہرعمر کے افراد نے شرکت کی۔
میراتھن کا آغاز معین خان اکیڈمی سے ہوا جس میں مجموعی طور پر گیارہ ایونٹس کے مقابلوں میں شہریوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ میراتھون میں اسپیشل افراد بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔
اے آر وائی نیوز کے نمائندے سید بسیم افتخار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میراتھن ریس کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کراچی میں روشنیوں اور اسپورٹس کی بحالی کو امن دشمنوں کی شکست قرار دیا۔
اس موقع پر منتظمین اورغیر ملکی مندوبین کا کہنا تھا کہ طویل عرصہ کے بعد سٹی میراتھون سے شہر میں امن کے فروغ کی کوششوں میں مدد ملے گی۔ بعد ازاں میراتھون ریس میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
Email This Post
This facts was geared up by a real wondering writer unquestionably. I agree lots of the Together with the audio information produced by The author. I’ll be yet again working day in and working day For extra new updates. สล็อตเว็บตรง
It’s difficult to find well-informed people about this subject, however, you seem like you know what you’re talking about! Thanks
my homepage : okbet casino philippines
Elevate your gameplay, elevate your experience. Lucky Cola
The adventure of a lifetime is just a click away! Hawkplay