پی ٹی وی کو وزارت اطلاعات سے الگ کیا جائے: بورڈ آف ڈائریکٹرز کی وزیراعظم کو تجویز
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی ٹی وی کو وزارت اطلاعات سے انتظامی طور پر الگ کرنے کی تجویز سے تحریری طور پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا۔
پی ٹی وی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیراعظم عمران خان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے زیر کنٹرول ادارہ بہتر طور پر نہیں چلایا جاسکتا، پی ٹی وی کو وزارت اطلاعات سے انتظامی طور پر الگ کر دیا جائے۔
تبصرے بند ہیں.