چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی ہسپتال آمد،جسٹس ایوب خان کی عیادت کی
چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس وقاراحمد سیٹھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جسٹس ایوب خان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے ۔
چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ملزمان کی جلد گرفتاری کاکہاہے،جسٹس ایوب کوبازو پرگولی لگی ہے.
تبصرے بند ہیں.