وزیرخارجہ نےآج مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےمشاورتی اجلاس آج 3 بجے طلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں سابق سیکرٹری خارجہ اور سفراء بھی شرکت کریں گے۔
اجلاس میں ایل او سی پربھارتی جارحیت کی صورتحال اوراو آئی سی سمیت دیگرممالک سے رابطوں پربھی غورکیا جائےگا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.