’’پاک امریکا اعتماد پیدا کرنے کی ضرورت ہے‘‘
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو کہتے ہیں کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے زوردیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اعتماد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
امریکی وزیرخارجہ کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو کا پریس بریفنگ میں کہنا ہے کہ امریکا خوش حال پاکستان چاہتا ہے جو علاقائی استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل نکالنے میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.