پاکستان پولیس نے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کیا،آرمی چیف کا یوم شہدا پولیس پر خصوصی پیغام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس کے موقع پرپاکستان پولیس کے شہدا اوران کے اہل خانہ کو سلام پیش کیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عبدالغفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پولیس کے شہدا اوران کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ہمیشہ مضبوط فورس ہونے کا ثبوت دیا ہے ،پاکستان پولیس نے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.