27 فروری کے بعد اب 27 ستمبر، سرپرائز، ایک اور سرجیکل اسٹرائیک!وزیراعظم کے تاریخی خطاب پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا معنی خیز ردعمل سامنے آگی

27 فروری کے بعد اب 27 ستمبر، سرپرائز، ایک اور سرجیکل اسٹرائیک! وزیراعظم کے تاریخی خطاب پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا زبردست ردعمل۔   ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی اکاونٹ سے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیے گئے تاریخی خطاب پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے 27 فروری کو بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کی تھی، اور اب 27 ستمبر کو ایک مرتبہ پھر پاکستان نے بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کر کے اسے سرپرائز دے دیا۔ اسسے قبل وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے 74ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   لا الہ الا اللہ، ہم آخری سانس تک لڑیں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.