پاک امریکاوسیع البنیادتعلقات ہی باہمی مفادات حاصل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،ڈاکٹراسدمجید
امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ پاک امریکاوسیع البنیادتعلقات ہی باہمی مفادات حاصل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،ڈاکٹراسدمجیدنے پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے زیراہتمام ڈیلاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکاوسیع البنیادتعلقات ہی باہمی مفادات حاصل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہےگا، امریکا میں موثرترین آواز پاکستانی اورکشمیری امریکنزہی کی ہوسکتی ہے،سفیرپاکستان نے کہا کہ اراکین کانگریس سے کہیں کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کانوٹس لیں،تقریب کے آخر میں ڈیلاس کے میئر ایریک جانسن نے سفیرپاکستان کواعزازی شہریت سے نوازا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.