کیریبیئن لیگ، شعیب کی ٹیم کا 10 میں سے 10 میچز جیت کر ریکارڈ

شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ ٹیم نے گزشتہ روز ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.