ترکش ایئرلائنز اوپن گالف ٹورنامنٹ پرسوں ترکی میں شروع ہوگا

پی جی اے ترکش ایئر لائنز اوپن گالف ٹورنامنٹ پرسوں جمعرات سے ترکی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور گالفر ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں برطانوی گالفر جسٹن روز ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے 70 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ چار روزہ ایونٹ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.