آرمی چیف سے روسی وزیر تجارت کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رشین فیڈریشن کے وزیر صنعت و تجارت نے ملاقات کی ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی اقتصادی خوشحالی کے لیے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.