ترجمان پاک فوج کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ اچانک ملتوی ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیات کی وجہ سے پشاور روانہ ہوگئے ہیں جس کے باعث آج ہونے والی ان کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی تھی جس میں اہم قومی معاملات زیر غور آئے تھے۔ ترجمان پاک فوج کو آج کور کمانڈرز کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں کے حوالے سے بریفنگدینا تھی جو ملتوی کر دی گئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.