پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے کراچی کے علاقے شمس پیر آئ لینڈ میں میڈیکل کیمپ کا انعقا د گیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میڈیکل کیمپ کا انعقاد ساحل ایسوسی ایشن اور اُلفت ویلفئیر فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا۔

میڈیکل کیمپ میں مقامی اور ملحقہ علاقوں سے آنے والے سیکڑوں مریضوں کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد مقامی آبادی کو موذی امراض سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.