وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان وزیراعظم عمران کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 20 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جرمنی روانہ ہو گئے جہاں وہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق…
کراچی، تجاوزات آپریشن کے متاثرین میں دکانوں کی تقسیم azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے ایک ہزار 443 متاثرین میں کے ایم سی کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے شہر کی مختلف…
طالبان امریکا مذاکرات 18 فروری سے اسلام آباد میں ہونگے azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی پیشکش کے نتیجے میں…
موٹر سائیکل بک ختم، اسمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کی بُک ختم کرکے اسمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے…
حکومت کا ’کامیاب جوان‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ azadnewsurdu فروری J، 2019 پاکستان وفاقی حکومت نے’کامیاب جوان‘ پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیرخزانہ اسدعمر اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی…
روس کا ملک میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ azadnewsurdu فروری J، 2019 ٹیکنالوجی روس نے عارضی طور پر پورے ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت روسی انٹرنیٹ سروسز…
” بدلہ“ کا ٹریلر جاری azadnewsurdu فروری J، 2019 شوبز بالی وڈ فلم بدلہ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ معروف اداکار امیتابھ بچن اور تاپسی پنو ایک سسپنس کہانی لئے سینما…
دورانِ پی ایس ایل 4 ، بچوں میں سرطان اور چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے دن منائے… azadnewsurdu فروری J، 2019 کھیل پاکستان سپر لیگ کا میدان سجنے والا ہے ، دوران پی ایس ایل 4 بچوں کے سرطان کی آگاہی کا دن پندرہ فروری جبکہ چھاتی کے…
عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا azadnewsurdu فروری J، 2019 کاروبار حکومت نے عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عارف عثمانی کو 3 سال کے لیے صدر نیشنل…