ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے،آرمی چیف کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی میں پاکستان کی عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا خصوصی کردار اور ذمہ داری ہے،آرمی چیف نے کہا ہے کہ خواتین یونیفارم میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار قابل فخر ہے ،ہمیں خواتین کے کردارپر فخر ہے ۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں یونیفارم میں ملبوس خواتین کے کردار پر فخر ہے ،خاص طور پران خواتین پر جن کا تعلق شہدا کے خاندان سے ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. baccaratcommunity کہتے ہیں

    First of all, thank you for your post. baccaratcommunity Your posts are neatly organized with the information I want, so there are plenty of resources to reference. I bookmark this site and will find your posts frequently in the future. Thanks again ^^

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.