زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل بھی ووٹ ڈال سکیں گے
اگلے عام انتخابات 2018میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے،ضابطہ اخلاق پولنگ اسٹاف کیلئے منعقدہ ایک روزہ تربیتی کورس کے بعد جا ری کیا گیا ۔
اس سلسلے میں جا ری ضابطہ اخلاق کے مطابق زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی ووٹ ڈال سکیں گے لیکن انہیں بھی اصل شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا شناختی کارڈ کی نقل قابل قبول نہیں ہو گی۔
Email This Post
I’ve been searching for hours on this topic and finally found your post. slotsite, I have read your post and I am very impressed. We prefer your opinion and will visit this site frequently to refer to your opinion. When would you like to visit my site?