پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات میں جنرل قمر باجوہ کا اہم کردار
موجودہ پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم کردار ادا کیا ۔
آرمی چیف جنرل باجوہ نے بائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو اپنے دورے میں شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تھی ۔
جنرل باجوہ نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوں میں طویل المدتی شراکت داری کی بنیاد رکھی ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.