آرمی چیف سےازبکستان کےسربراہ اسٹیٹ سیکیورٹی سروسزکی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےازبکستان کےاسٹیٹ سیکیورٹی سروسزکےسربراہ لیفٹیننٹ جنرل ازیزوف عبدالسلام نےملاقات کی ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ملاقات کےدوران دوطرفہ دفاعی تعاون اورعلاقائی سلامتی صورتحال  پربات چیت سمیت پاک ازبک فوجی تعلقات کےفروغ پربھی اتفاق کیاگیا۔

آئی ایس پی آرکاکہناتھاکہ ملاقات میں انسداددہشت گردی اورٹریننگ کےشعبےمیں تعاون پربھی اتفاق کیاگیا۔ ازبک جنرل نےخطےکےاستحکام کے لیئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.