صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق رکن قومی اسمبلی رانا محمد افضل کی وفات پر تعزیت کا اظہار

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق رکن قومی اسمبلی رانا محمد افضل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ہفتہ کو صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر مملکت برائے خزانہ اور مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رانا محمد افضل کی وفات پر ان کے بیٹے کو ٹیلی فون کرکے تعزیت کا اظہارکیا۔ صدرمملکت نے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.