بحریہ کی سندھ کے ساحلی علاقوں میں راشن کی تقسیم

پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان سے متاثرہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی امداد تقسیم کی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امدادی ٹیموں کے ہمراہ موجود میڈیکل اسٹاف نے متاثرین کو بنیادی طبی امداد بھی فراہم کی۔واضح رہے کہ حالیہ سمندری طوفان کے باعث پانی کی سطح بلند ہونے سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں سینکڑوں خاندان متاثر ہوئے تھے جن کی پاک بحریہ امداد کر رہی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.